مصر میں احتجاجی مظاہروں کا مطالبہ
مصر میں باغی فوجی انتظامیہ کا تختہ الٹنے کے زیر مقصد 25 جنوری، مصری انقلاب کی سالگرہ تک ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا مطالبہ کیا گیا ہے
358541
![مصر میں احتجاجی مظاہروں کا مطالبہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/10-11/Files/UploadedImages/1735482962msrgsteriars.jpg?time=1718523682)
مصر میں بغاوت کو مسترد اور جائز مطالبات کی حمایت کے لیے قومی اتحاد نے 25 جنوری یعنی مصری انقلاب کی 5ویں سالگرہ رک مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔
قومی اتحاد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں اطلاع دی گئی ہے کہ "فتح حاصل کرنے تک انقلاب " کے زیر عنوان مظاہروں میں ہر کس شریک ہو سکتا ہے۔
اعلامیہ میں کچھ یوں کہا گیا ہے :"ان احتجاجی مظاہروں میں ہر کس شامل ہو اور اس میں بیرونی طاقتوں کا عمل دخل نہ ہو۔ ملک میں انقلاب جاری ہے، آتش فشاں پھٹنے والے ہیں، نجات کا وقت قریب ہے۔ باغی فوجی انتظامیہ کا تختہ الٹانے میں تاخیری کا مفہوم یہ ہے کہ مزید انسانی خلاف ورزیاں ، قیدیوں پر مزید تشدد، مزید صحافیوں کی گرفتاریاں ۔۔۔"
متعللقہ خبریں
![شمالی عراق و شام میں مزید 17 دہشت گرد جہنم واصل](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/092a/4f42/8ae2/662603c7e0cd8.jpg?time=1718523683)
شمالی عراق و شام میں مزید 17 دہشت گرد جہنم واصل
دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ موثر اور فیصلہ کن طریقے سے جاری ہے، ترک مسلح افواج