فرانسیسی کمپنی کااسرائیل کے پراجیکٹ پر کام کرنے سے انکار

فرانسیسی فرم ویولا نے القدس کو یہودی شہر بنانے کے منصوبے کے دعوے پر ٹراموائے کے پراجیکٹ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ فرانسیسی کمپنی نے دیگر منصوطبوں سے بھی اپنا نام واپس لینے کا اعلان کیا ہے

371609
فرانسیسی کمپنی کااسرائیل کے پراجیکٹ پر کام کرنے سے انکار

فرانسیسی کمپنی نے اسرائیل کے پراجیکٹ پر کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔
فرانسیسی فرم ویولا نے القدس کو یہودی شہر بنانے کے منصوبے کے دعوے پر ٹراموائے کے پراجیکٹ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔
فرانسیسی کمپنی نے دیگر منصوطبوں سے بھی اپنا نام واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
ٹراموائے منصوبہ القدس میں مخٹلف یہودی بستیوں کو ایک دوسرے سے ملانے کے منصوبے کی وجہ سے فرانسیسی فرم نے اس منصوبے سے اپنا نام واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
القدس کے اس منصوبے کو فرانس اور یورپی یونین کے قوانین کے برخلاف ہونے کی وجہ سے مسترد کیے جانے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں