یہودی آبادکاروں کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا جائے:ا

قاہرہ میں منعقدہ عرب امن کمیٹی کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ یہودی آباد کاروں کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے اور عالمی عدالتوں میں مقدمے چلانے کا مطالبہ کیا گیا

317024
یہودی آبادکاروں کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا جائے:ا

قیام امن کمیٹی کا اجلاس قاہرہ میں شروع ہوا ۔
اجلاس میں یہودی آباد کاروں کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے اور عالمی عدالتوں میں مقدمے چلانے کا مطالبہ کیا گیا ۔
یاد رہے کہ اجلاس میں شریک فلسطین کے صدر محمود عباس نے 30 جولائی کو نابولس شہر میں ایک ڈیڑھ سالہ شیر خوار بچے کی ہلاکت کے ذمہ داروں کی گرفتاری کےلیے اسرائیلی حکومت سے اپیل کی تھی ۔
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی نے بھی اس بات کی ضرورت پر زور دیا ہےکہ اقوام متحدہ فلسطینیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک عالمی قوت کا قیام عمل میں لائے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں