شام میں اسد فورسزاور داعش دشہت گرد تنظیم کے درمیا جھڑ پیں

حاسیکہ میں دہشت گرد تنظیم پی وائی ڈی کی حمایت یافتہ اد فورسز اور داعش دہشت گرد تنظیم کے عسکریت پسندوں کے درمیان گھمسان کی جھڑپیں جاری ہیں۔ وائی پی جی کے اراکین دہشت گردوں نے شہر کے عزیزیہ کے علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ سرکاری دستوں اور فضائیہ کے حملوں کے نتیجے میں گووریان کے محلے پر حکومت نے دوبارہ سے کنٹرول حاصل کرلیا ہے

329116
شام میں اسد فورسزاور داعش دشہت گرد تنظیم کے درمیا جھڑ پیں

شام میں اسد فورسز اور داعش دشہت گرد تنظیم کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
حاسیکہ میں دہشت گرد تنظیم پی وائی ڈی کی حمایت یافتہ اد فورسز اور داعش دہشت گرد تنظیم کے عسکریت پسندوں کے درمیان گھمسان کی جھڑپیں جاری ہیں۔
وائی پی جی کے اراکین دہشت گردوں نے شہر کے عزیزیہ کے علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
سرکاری دستوں اور فضائیہ کے حملوں کے نتیجے میں گووریان کے محلے پر حکومت نے دوبارہ سے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
مخالفین کے مطابق دہشت گرد تنظیم وائی پی جی اور اسد فورسز نے مشترکہ طور پر کاروائی کرتے ہوئے دوبارہ سے کئی ایک علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے اور قبضہ کردہ علاقوں کو آپس میں تقسیم کرلیا ہے۔

 

 

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں