داعش کے خلااف ہمیں کامیابی حاصل ہوئی ہے: امریکہ

امریکی فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر نے خبر دی ہے کہ داعش کے بیشتر ٹھکانوں پر حملے کرتے ہوئے اس کے ہر ماہ ہزاروں انتہا پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے

293903
داعش کے خلااف ہمیں کامیابی حاصل ہوئی ہے: امریکہ

امریکی فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر نے خبر دی ہے کہ داعش کے بیشتر ٹھکانوں پر حملے کرتے ہوئے اس کے ہر ماہ ہزاروں انتہا پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
خبر میں یہ بھی بتایا گیا ہےکہ اتحادی قوتوں نے تنظیم کے خلاف کاروائیوں میں کامیابی حاصل کی ہے
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں داعش کو پسپائی کا سامنا کرتےہوئے مقامی قوتوں کو اپنے علاقوں پر دوبارہ سے اثر و رسوخ قائم کرنے میں مدد ملی ہے ۔
امریکی فضائیہ نے اس بات کی بھی نشاندہی کی ہے کہ داعش کے متعدد انتہا پسند عوام میں گھل مل گئے ہیں جس کی وجہ سے مساجد اور اسکولوں پر حملوں میں اضافے کاس خدشہ ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں