سعودی سفارتکار کی ایرانی دفتر خارجہ میں طلبی

ایرانی ہلال احمر کے طیارے کو یمن جانے کی اجازت نہ دینے والے سعودی عرب کے خلاف ایران نے رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے

249826
سعودی سفارتکار کی ایرانی دفتر خارجہ میں طلبی

ایران نے سعودی چارج ڈی افیئرز کو وزارت خارجہ طلب کیا ہے۔
سعودی عرب کی طرف سے ایرانی ہلال احمر کے ایک طیارے کو یمن داخل ہونے کی اجازت نہ دینے پر اس ملک کے چارج ڈی افیئرز کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے وضاحت مانگی۔
دفتر خارجہ سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کے اس موقف پر رد عمل کا مظاہرہ کرنے کی خاطر سعودی سفارتکار کو طلب کیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں