طرابلس کے ایک ٹیلی ویژن کی عمارت پر راکٹوں سے حملے

اقوام متحدہ کے لیبیا سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برنارڈینو لیون نے کہا ہے کہ ابھی تک مذاکرات میں کسی قسم کو کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

179289
طرابلس کے ایک ٹیلی ویژن کی عمارت پر راکٹوں سے حملے

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے ایک ٹیلی ویژن کی عمارت پر راکٹوں سے حملہ کیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔
اقوام متحدہ کے لیبیا سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برنارڈینو لیون نے کہا ہے کہ ابھی تک مذاکرات میں کسی قسم کو کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ علاقے میں بڑے پیمانے پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس پر جلد قابو پانے کی ضرورت ہے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں