شام میں بیرل بموں کے حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک

شام کے ہیلی کاپٹروں نے نے گزشتہ تین روز سے حما شہر پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ہیلی کاپٹروں کی طرفر سے گرائے جانے والے بیرل بموں کے نتیجے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ آٹھ گھر تباہ ہوگئے ہیں۔

170489
شام میں بیرل بموں کے حملے کے نتیجے میں  پانچ افراد ہلاک

شام کے ہیلی کاپٹروں نے نے گزشتہ تین روز سے حما شہر پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
ہیلی کاپٹروں کی طرفر سے گرائے جانے والے بیرل بموں کے نتیجے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ آٹھ گھر تباہ ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق الباب اور اُس کے قریبی قصبے، قسابین پر کی گئی اِن کارروائیوں میں سات بچے اور دو خواتین ہلاک ہوئے۔
دریں اثنا امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے فوجی طیاروں نے شام میں داعش کے سات اور عراق میں آٹھ مختلف مقامات پر حملے کیے ہیں۔
شام میں کوبانی کے اطراف میں چھ اور دیر الزور میں ایک حملہ کیا جس کے نتیجے میں داعش کے زیر استعمال ایک عمارت اور دیگر ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں