غزہ پر اسرائیلی حملے شدت کیساتھ جاری ہیں

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے رات بھر غزہ پر بمباری کی ہےجس کے نتیجے میں دو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں ۔ دریں اثناء اسرائیل ٹینکوں کیطرف سے فلسطین کے جنوبی علاقے میں برسائے گئے 117 راکٹوں اور توپ کے گولوں سے4 بچوں سمیت 8 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں ۔

102568
غزہ پر اسرائیلی حملے شدت کیساتھ جاری ہیں

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے رات بھر غزہ پر بمباری کی ہےجس کے نتیجے میں دو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں ۔ دریں اثناء اسرائیل ٹینکوں کیطرف سے فلسطین کے جنوبی علاقے میں برسائے گئے 117 راکٹوں اور توپ کے گولوں سے4 بچوں سمیت 8 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں ۔اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے فلسطینی شہریوں سے مزاحمت کے علاقوں کو فوری طور پر ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
دریں اثناءمصر نے طرفین سےدوبارہ فائر بندی کرنے کے اپیل کی ہے جس کے جواب میں حماس نے یہ اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے فائر بندی کو قبول کیا تو وہ بھی فائر بندی کو قبول کر لے گا ۔ادھر ،ایران کے سپاہ پاسداران اور فضائیہ کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ وہ دریائے اردن کے مغربی علاقے کے فلسطینیوں کو مزید اسلحہ فراہم کریں گے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں