عراق میں زلزلہ

پانچ اعشاریہ چار شدت کا یہ زلزلہ گزشتہ شب مقامی وقت کے مطابق گیا رہ بج کر چھہ منٹ پر آیا کہ جس کا مرکز تقریباً انیتس کلومیٹر گہرائی میں تھا

100523
عراق میں زلزلہ

عراق 5٫4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔
استنبول کی باسفورس یونیورسٹی سے وابستہ قندیلی رصد گاہ کے مطابق ، یہ زلزلہ گزشتہ شب مقامی وقت کے مطابق گیا رہ بج کر چھہ منٹ پر آیا کہ جس کا مرکز تقریباً انیتس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں