مسعود برزانی کا دورہ ترکی

شمالی عراق کی علاقائی انتظامیہ کے سربراہ مسعود برزانی آج ترکی کے دورے پر تشریف لے آئے  ہیں ۔وہ انقرہ میں وزیر اعظم رجب طیب ایردوان اور صدر عبداللہ گل کیساتھ ملاقات کریں گے ۔

128434
  مسعود برزانی کا دورہ  ترکی

شمالی عراق کی علاقائی انتظامیہ کے سربراہ مسعود برزانی آج ترکی کے دورے پر تشریف لے آئے ہیں ۔وہ انقرہ میں وزیر اعظم رجب طیب ایردوان اور صدر عبداللہ گل کیساتھ ملاقات کریں گے ۔
وزیر اعظم ایردوان کیساتھ ملاقات کے دوران عراق کی حالیہ صورتحال اور ترکی اور شمالی عراق کی علاقائی انتظامیہ کے مابین توانائی کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا ۔مذاکرات کے دوران نائب وزیر اعظم کوبات طالابانی ،قدرتی وسائل کے وزیر عشتی ہاورامی حکومت کے ترجمان سیفن دیزاییاور وزیر خزانہ ریباض محمد بھی موجود ہونگے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں