بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں جھڑپ،3 حریت پسند ہلاک
بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں 3 کشمیری حریت پسند ہلاک ہو گئے
![بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں جھڑپ،3 حریت پسند ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c744/8d70/dbe9/5db56337f1df2.jpg?time=1718677684)
بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں 3 کشمیری حریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
بھارتی پریس کے مطابق ، فوجیوں نے نوجوانوں کو ہندواڑہ کے علاقے کرال گنڈ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران ہلاک کیا ۔
آخری اطلاعات ملنے تک فوجی کارروائی جاری تھی ۔
واضح رہے کہ بھارت نے 5 اگست سال 2019 کو ایک آئینی ترمیم قبول کرتےہوئے جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد ریاستی انتظام کو مرکزی حکومت سے منسلک کرتےہوئے علاقے کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا تھا۔
متعللقہ خبریں
![لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/9b30/292d/1315/66694a5900688.jpg?time=1718677684)
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
![روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/8989/5073/8f50/6563293283081.jpg?time=1718677684)
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ