افغانستان، خود کش حملے میں 7 فوجی لقمہ اجل

میدان وارداک  صوبے میں ہونے والے خود کش حملہ آور  نے بم لادی گاڑی کے ساتھ سعید آباد  تحصیل میں ایک فوجی قافلے کو ہدف بنایا

1458809
افغانستان، خود کش حملے میں 7 فوجی لقمہ اجل

افغانستان میں خود کش حملے میں 8 فوجی جان بحق ہو گئے۔

افغان وزارت ِ دفاع  نے اطلاع دی ہے کہ میدان وارداک  صوبے میں ہونے والے خود کش حملہ آور  نے بم لادی گاڑی کے ساتھ سعید آباد  تحصیل میں ایک فوجی قافلے کو ہدف بنایا۔

اعلامیہ کے مطابق اس حملے میں 8 فوجی اللہ کو پیارے ہو گئے جبکہ 9 زخمی ہوئے۔

اس حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

 



متعللقہ خبریں