انڈونیشیا: میراپی آتش فشاں میں دھماکے

تقریباً 3 ہزار میٹر بلند آتش فشاں پہاڑ کا دہانہ متواتر راکھ اور لاوا اُگل رہا ہے

2187329
انڈونیشیا: میراپی آتش فشاں میں دھماکے

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقع 'میراپی' آتش فشاں پہاڑ میں دھماکے جاری ہیں۔

تقریباً 3 ہزار میٹر بلند آتش فشاں پہاڑ کا دہانہ متواتر راکھ اور لاوا اُگل رہا ہے۔

واضح رہے کہ 'میراپی' انڈونیشیا کے فعال ترین آتش فشاں پہاڑوں میں سے ایک ہے اور اس میں ایک تواتر سے دھماکے ہوتے رہتے ہیں۔



متعللقہ خبریں