افغانستان: طالبان کا حملہ، 2 محافظ ہلاک، 5 زخمی
تحصیل نازیان کی محافظ چوکی پر مسلح حملے کے نتیجے میں 2 محافظ ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے
1446858
![افغانستان: طالبان کا حملہ، 2 محافظ ہلاک، 5 زخمی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/9d11/4287/98bf/5eafc8ea096c0.jpg?time=1718399063)
افغانستان کے مشرق میں ایک محافظ چوکی پر طالبان کی طرف سے مسلح حملے کے نتیجے میں 2 محافظ ہلاک ہو گئے ہیں۔
ننگرہار گورنر دفتر کے مطابق عسکریت پسندوں نے تحصیل نازیان کی محافظ چوکی پر مسلح حملہ کیا۔
حملے کے نتیجے میں 2 محافظ ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔
گورنر دفتر کے بیان کے مطابق حملے کے بعد جھڑپ شروع ہو گئی جس میں عسکریت پسندوں کو بھی بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
تاہم طالبان کی طرف سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔
متعللقہ خبریں
![لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/9b30/292d/1315/66694a5900688.jpg?time=1718399063)
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
![روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/8989/5073/8f50/6563293283081.jpg?time=1718399063)
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ