بھارت: پٹری پر سوئے مزدورں پر ٹرین چڑھ گئی،16ہلاک

مقامی پوليس اہلکار وشال نيہول نے بتايا کہ يہ مزدور ٹرين پر پٹريوں پر چہل قدمی کر رہے تھے اور بعد ميں چند وہيں سو گئے اور يوں ٹرين کے نيچے آ گئے

1413261
بھارت: پٹری پر سوئے مزدورں پر ٹرین چڑھ گئی،16ہلاک

 بھارتی رياست مہاراشٹرا ميں ایک مال بردار ٹرين کی زد ميں آ کر سولہ مہاجر مزدور ہلاک ہو گئے ہيں۔
 يہ واقعہ اورنگ آباد ضلعے کے کرماد نامی علاقے ميں آج پيش آيا۔

مقامی پوليس اہلکار وشال نيہول نے بتايا کہ يہ مزدور ٹرين پر پٹريوں پر چہل قدمی کر رہے تھے اور بعد ميں چند وہيں سو گئے اور يوں ٹرين کے نيچے آ گئے۔
 تمام ہلاک شدگان مرد تھے اور ان کا تعلق مدھيہ پرديش سے ہے۔ 
بيس مزدور زخمی بھی ہوئے جنہيں ہسپتال پہنچا ديا گيا ہے۔

 واضح رہے کہ بھارت ميں دور دراز علاقوں سے ملازمت کے ليے لاکھوں مزدور شہروں کا رخ کرتے ہيں تاہم وبا کے باعث ايسے مزدور  بے روزگار ہو گئے ہيں۔



متعللقہ خبریں