جنوبی کوریا کے انتخابات:حکمراں جماعت جیت گئی
جنوبی کوريا ميں گزشتہ روز منعقدہ پارليمانی انتخابات کے ابتدائی غير حتمی نتائج کے مطابق حکمران جماعت نے واضح اکثريت کے ساتھ يہ انتخابات جيت ليے ہيں۔
1399568
جنوبی کوريا ميں گزشتہ روز منعقدہ پارليمانی انتخابات کے ابتدائی غير حتمی نتائج کے مطابق حکمران جماعت نے واضح اکثريت کے ساتھ يہ انتخابات جيت ليے ہيں۔
کورونا وائرس کی وبا کے باوجود انتخابات میں پچھلی تين دہائيو ں کے مقابلے میں سب سے زيادہ دلچسی ديکھی گئی۔
سترہ ملين سے زائد شہريوں نے رائے دہی کے عمل ميں شرکت کی۔
برسر اقتدار ڈيموکريٹک پارٹی نے تين سو نشتوں کی اسمبلی ميں 180 نشستیں جيت لی ہيں جبکہ ان انتخابات ميں قدامت پسندوں کی کارکردگی اب تک کی ناقص ترين رہی۔
متعللقہ خبریں
افغانستان: طوفانی بارشیں اور سیلاب، 15 افراد ہلاک
صوبہ بدخشاں اور صوبہ بغلان میں سیلابی ریلے کی وجہ سے 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
بھارت: لُونا پارک میں آگ بھڑک اُٹھی، 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
راجکوٹ میں واقع لُونا پارک میں آگ لگ گئی۔ واقعے میں 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک ہو گئے