چينی صدر شی جن پنگ روس کے دورے پر

ان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے مابين اقتصادی روابط بہتر بنانا ہے۔ اس دورے پر ان کی اپنے روسی ہم منصب ولاديمير پوٹن سے ملاقات متوقع ہے

1213901
چينی صدر شی جن پنگ روس کے دورے پر

چينی صدر شی جن پنگ روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہيں۔

ان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے مابين اقتصادی روابط بہتر بنانا ہے۔ اس دورے پر ان کی اپنے روسی ہم منصب ولاديمير پوٹن سے ملاقات متوقع ہے۔

شی کا کہنا ہے کہ وہ يقين رکھتے ہيں کہ يہ دورہ سود مند ثابت ہو گا۔ يوکرائن سے متعلق تنازعے کے تناظر ميں مغربی ممالک کے ساتھ روس کے تعلقات خراب ہوئے ہيں تو چين کے ساتھ تعلقات بہتر ہوئے ہيں۔



متعللقہ خبریں