افغانستان میں دہشت گردوں نے افطاری کے منتظر لوگوں کا خون بہا دیا
ابتدائی معلومات کے مطابق ان حملوں میں 4 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک ہے
1200660
افغانستان میں کل افطار ی کے اوقات میں اوپر تلے 4 بم حملوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 4 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔
دفترِ گورنرننگر ہار آیت اللہ ہوگیانی کا کہنا ہے کہ جلال آباد کے گنجان ترین تالاشی علاقے میں کل شام اوپر تلے 4 بم حملے ہوئے ہیں۔
ابتدائی معلومات کے مطابق ان حملوں میں 4 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک ہے۔
ان حملوں کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔
متعللقہ خبریں
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ