افغانستان میں سونے کی کان دب گئی،درجنوں کان کن ہلاک

افغانستان میں سونے کی کان دب گئی جس کے نتیجے میں 40 کان کن ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے

1120724
افغانستان میں سونے کی کان دب گئی،درجنوں کان کن ہلاک

افغانستان میں سونے کی کان دب گئی جس کے نتیجے میں 40 کان کن ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔

خبر  کے مطابق، افغان صوبے بدخشاں میں سونے کی کان دھماکے کے بعد دب گئی  جس  میں موجود 40 کان کن ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے۔

امدادی ادارے نے کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ملبے تلے دبے 15 کان کنوں کو زخمی حالت میں نکال کر قریبی اسپتال منتقل  کر دیا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ  ملبے میں اب بھی کچھ کان کنوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں