جنوبی کوریا میں شدید سمندری طوفان

سمندری طوفان سولک جنوبی کوریا کے جنوبی جزیرے جیجو سے آج ٹکرائے گا، طوفان کے باعث جنوبی حصے میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں شروع ہوگئی ہیں

1036669
جنوبی کوریا میں شدید سمندری طوفان

سمندری طوفان سولک کے باعث جنوبی کوریا کے جنوبی حصے میں اسکول بند کردیئے گئے، بارشوں کے باعث پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔

سمندری طوفان سولک جنوبی کوریا کے جنوبی جزیرے جیجو سے آج ٹکرائے گا، طوفان کے باعث جنوبی حصے میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں شروع ہوگئی ہیں۔

ویدر ایجنسی کے مطابق طوفان شمال کی جانب 4 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے ، جزیرے میں کل بھی طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں ہونے کا امکان ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں