تھائی لینڈ میں کشتی غرقاب،ہلاک شدگان کی تعداد 47 ہو گئی

تھائی لینڈ  کے جزیرہ "پُھوکٹ "میں  کشتی کے حادثے کے نتیجے میں  ہلاک ہونے والوں کی تعداد  47 ہو گئی ہے

1015850
تھائی لینڈ میں کشتی غرقاب،ہلاک شدگان کی تعداد 47 ہو گئی

تھائی لینڈ  کے جزیرہ "پُھوکٹ "میں  کشتی کے حادثے کے نتیجے میں  ہلاک ہونے والوں کی تعداد  47 ہو گئی ہے ۔

 شین ہوا  خبر رساں  ایجنسی  کے مطابق ،  مقامی انتظامیہ  کا کہنا ہے کہ  امدادی کاروائیوں کے دوران  47 نعشیں بازیاب  کرلی گئی ہیں۔

دوسری جانب وزارت سیاحت  نے اپنے بیان میں  اعلان کیا ہے کہ  ہلاک شدگان کے ورثا٫ کو  ہرجانے کے طور پر دینے کےلیے  1 اعشاریہ 93 ملین ڈالرز کی رقم بجٹ سے مختص کی گئی ہے ۔

 یاد رہے کہ  5 جولائی  کو ڈوبنے والی اس  کشتی  پر  89 غیر ملکی سیاح  سوار تھے  جن کی اکثریت چینیوں  پر مشتمل تھی



متعللقہ خبریں