جاپان میں شدید گرمی ، 14 افراد ہلاک

جاپان میں شدید گرمی کی وجہ سے 14 افراد ہلاک ہو گئے

1014000
جاپان میں شدید گرمی ، 14 افراد ہلاک

جاپان میں شدید گرمی کی وجہ سے 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

جاپان کے محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید گرمی کے جاری رہنے کی وارننگ دی ہے۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بھی شدید بارشوں کی وجہ سے معمول کی زندگی پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

شہر میں زمینی و فضائی سفر متاثر ہو رہے ہیں اور 800 سے زائد امدادی اہلکار  امدادی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں