بھارت، مال گاڑی سے مسافر ٹرین سے ٹکر میں کم ازکم 15 افراد لقمہ اجل

ایک مال بردار ٹرین نے ایک مسافر ٹرین کو پیچھے سے  ٹکر لگا دی

2153790
بھارت، مال گاڑی سے مسافر ٹرین سے ٹکر میں کم ازکم 15 افراد لقمہ اجل

بھارت میں ٹرین حادثے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ حادثہ مغربی بنگال میں پیش آیا۔

ایک مال بردار ٹرین نے ایک مسافر ٹرین کو پیچھے سے  ٹکر لگا دی۔

ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس دوران  کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام نے 30 کے قریب مسافروں کے  زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔



متعللقہ خبریں