بھارت میں 90 چیتوں کا غیرقانونی شکار
اس ملک میں گزشتہ دس برسوں میں ایک ہزار 593 چیتوں کا شکار کیا گیا ہے
1002757
بھارت میں 2018 کے پہلے نصف میں 90 چیتوں کا غیر قانونی طور پر شکار کیا گیا ہے۔
ہندوستانی قدرتی زندگی کے تحفظ کی تنظیم کا کہنا ہے کہ سن 2018 کے اوائل سے ابتک ماہانہ اوسطً 15 سمیت 90 چیتوں کو شکاریوں نے بلا اجازت مار ڈالا ہے۔
اس ملک میں گزشتہ دس برسوں میں ایک ہزار 593 چیتوں کا شکار کیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ