طالبان اور پولیس میں جھڑپ سے چار پولیس اہلکار ہلاک
قامی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے چند ایک مزدوروں کو اغوا کرلیا تھا جن کی اطلاع ملنے پر علاقے میں پولیس کو روانہ کیا گیا
997497
طالبان نے افغانستان کے جنوب میں قندھار کے علاقے میں ایک سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدوروں کو اغوا کرلیا۔
ان مزدوروں کو چھڑانے کے دوران پولیس اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
مقامی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے چند ایک مزدوروں کو اغوا کرلیا تھا جن کی اطلاع ملنے پر علاقے میں پولیس کو روانہ کیا گیا ۔
پولیس اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
متعللقہ خبریں
افغانستان: طوفانی بارشیں اور سیلاب، 15 افراد ہلاک
صوبہ بدخشاں اور صوبہ بغلان میں سیلابی ریلے کی وجہ سے 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں