افغانستان میں بم حملے میں 5 افراد ہلاک

نامعلوم مسلح افراد  نے ملنگ قاریض میں    بارودی  سرنگوں  کی صفائی میں مصروف  کارکنوں  پر دھاوا بول دیا

975578
افغانستان میں بم حملے میں 5 افراد ہلاک

افغانستان  میں  مسلح حملے میں  بارودی سرنگوں کی صفائی کرنے والے  ادارے کے 5 ملازمین  ہلاک ہو گئے۔

قندھار محکمہ پولیس کے  ڈی ایس پی  عبدل رازق   کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد  نے ملنگ قاریض میں    بارودی  سرنگوں  کی صفائی میں مصروف  کارکنوں  پر دھاوا بول دیا۔

اس دوران دہشت گر دوں نے ایک  مزور کو اغوا بھی کر لیا ہے،  جنرل رزاق نے اس حملے کی ذمہ د اری طالبان  پر عائد کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں