کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ،1 بھارتی فوجی سمیت 6 شہری ہلاک

پاک بھارت فوجیوں کے درمیان  کنٹرول لائن پر ہونے والی جھڑپ میں  ایک بھارتی فوجی سمیت 6 شہری ہلاک ہو گئے

973918
کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ،1 بھارتی فوجی  سمیت 6 شہری ہلاک

پاک بھارت فوجیوں کے درمیان  کنٹرول لائن پر ہونے والی جھڑپ میں  ایک بھارتی فوجی سمیت 6 شہری ہلاک ہو گئے۔

پاک فوج کے مطابق،بھارتی فوج نے  سرحد پار سے بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی جس میں 10 پاکستانی شہری زخمی  ہو گئے ۔

اس فائرنگ کے جواب میں   پاک فوج نے بھی فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس میں  1 بھارتی فوجی  سمیت  6 شہری ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں