میانمار نے بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد پر سلامتی بڑھا دی:ڈھاکہ حکومت کا شدید احتجاج
نمار کی طرف سے بنگلہ دیش سے متصل سرحدی علاقوں میں اضافی فورس تعینات میانمار نے بنگلہ دیش کی سرحدوں پر سلامتی بڑھا دی جس پر ڈھاکہ حکومت نے شدید احتجاج کیا
میانمار کی طرف سے بنگلہ دیش سے متصل سرحدی علاقوں میں اضافی فورس تعینات میانمار نے بنگلہ دیش کی سرحدوں پر سلامتی بڑھانے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔
یاد رہے کہ انہی سرحدی راستوں کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں روہنگیا مہاجرین بنگلہ دیش پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
میانمار کے حکام کے مطابق۔ انتہا پسندوں کے خطرات کے پیش نظر ان مقامات پر حفاظتی اہلکاروں کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے۔
دوسری جانب بنگلہ حکومت نے سرحدی علاقوں میں میانمار کی طرف سے فوج کی اضافی تعیناتی پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
متعللقہ خبریں
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ