روس پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کی مدد کر رہا ہے: امریکہ
امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کی مدد جاری رکھے ہوئے ہے
891077
![روس پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کی مدد کر رہا ہے: امریکہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/40cb/abbf/e808/5a5c53a014aab.jpg?time=1718725678)
امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کی مدد جاری رکھے ہوئے ہے ۔
واضح رہے کہ شمالی کوریا امریکہ تک مار کرنے والے میزائل کے حصول کے قریب ہوتا جارہاہے ۔
صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس اس معاملے میں تعاون سے دور ہے جبکہ چین ہماری مدد کررہا ہے تو اس کی جگہ روس شمالی کوریا کا ساتھ دے کر اس کی کمی پوری کر رہاہے ۔
امریکی صدر نے خطرہ ظاہر کیا اور کہاکہ شمالی کوریا کے پاس اب تک امریکہ کو نشانہ بنانےکی صلاحیت نہیں مگر وہ اس کے نزدیک ہے ۔
متعللقہ خبریں
![ایران، ایک اسپتال میں آتشزدگی کے باعث 9 مریض اللہ کو پیارے ہو گئے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/df17/3b11/0898/65b9e9746540f.jpg?time=1718725678)
ایران، ایک اسپتال میں آتشزدگی کے باعث 9 مریض اللہ کو پیارے ہو گئے
آگ لگنے کے وقت 250 بستروں کے حامل ہسپتال میں 142 مریض موجود تھے