چینی وزیراعظم کمبوڈیا میں ،اہم معاہدوں پر دستخط
چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ آج کمبوڈیا کے دورے پر ہیں جس کے دوران انہوں نے کمبوڈیا کے لیے ایک مالیاتی پیکج کا اعلان بھی کیا
886006
![چینی وزیراعظم کمبوڈیا میں ،اہم معاہدوں پر دستخط](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/1506/6459/4e9c/5a571d116933b.jpg?time=1718658091)
چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ آج کمبوڈیا کے دورے پر ہیں ۔
بتایا گیا ہے کہ اس دوران انہوں نے کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین سے ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے پر زور دیا ۔
اس ایک روزہ دورے کے دوران لی کی چیانگ نے کمبوڈیا کے لیے ایک مالیاتی پیکج کا اعلان بھی کیا جس کے تحت دو ہسپتالوں کی تعمیر اور مشہور سیاحتی مقام سیم رِیپ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں توسیع کی جائے گی۔
واضح رہے کہ چین کمبوڈیا کا ایک اہم دوست ملک قرار دیا جاتا ہے۔
متعللقہ خبریں
![لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/9b30/292d/1315/66694a5900688.jpg?time=1718658091)
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
![روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/8989/5073/8f50/6563293283081.jpg?time=1718658091)
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ