افغانستان: طالبان کا فوجی چوکی پر حملہ،9 فوجی ہلاک
طالبان عسکریت پسندوں نے افغانستان کے مغربی صوبے میں ایک فوجی پوسٹ پر حملہ کر کے کم از کم نو فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے
834032
![افغانستان: طالبان کا فوجی چوکی پر حملہ،9 فوجی ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/7c28/8c2c/2ca3/59ef4d8dc2931.jpg?time=1718380308)
طالبان عسکریت پسندوں نے افغانستان کے مغربی صوبے میں ایک فوجی پوسٹ پر حملہ کر کے کم از کم نو فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
صوبہ فرح کی انتظامیہ کےترجمان محمد ناصر مہری کے مطابق، یہ حملہ گزشتہ رات ہوا جس حملے میں نو افغان فوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے۔
افغان فوجیوں کے خلاف بھاری توپیں بھی استعمال کی گئیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان جنگی طیاروں نے کارروائی کرتے ہوئے 17 طالبان حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔
متعللقہ خبریں
![لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/9b30/292d/1315/66694a5900688.jpg?time=1718380308)
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
![روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/8989/5073/8f50/6563293283081.jpg?time=1718380308)
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ