سمندری طوفان "لان" نے جاپان میں تباہی مچادی،5 افراد ہلاک 17 زخمی

جاپان ميں طاقتور سندری طوفان "لان "کی زد میں آ کر 5 افراد ہلاک جبکہ17 زخمی  ہو گئے ہیں

832373
سمندری طوفان "لان" نے جاپان میں  تباہی مچادی،5 افراد ہلاک 17 زخمی

جاپان ميں طاقتور سندری طوفان "لن "کی زد میں آ کر 5 افراد ہلاک جبکہ17 زخمی  ہو گئے ہیں ۔

 اس طوفان نے بالخصوص ملک کے وسطی حصوں ميں آج  صبح تباہی مچائی۔

اطلاعات  ملی ہیں  کہ ہوا کے تیز جھکڑوں اور شديد بارشوں کے سبب کم از کم 170 پروازيں منسوخ کر دی گئيں۔

اس کے علاوہ کئی مقامات پر ٹرين سروس بھی معطّل ہے۔

واضح رہے کہ  يہ جاپان ميں اس  موسم ميں آنے والا 21 واں  طوفان تھا۔



متعللقہ خبریں