افغانستان:بم سے بھری گاڑی سے حملہ،40 فوجی ہلاک

افغانستان کے  شہر قندھار  میں واقع ایک فوجی اڈے پر بم سے بھری گاڑی  کے ذریعے حملہ کیا گیا جس میں 40 فوجی  ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے

830084
افغانستان:بم سے بھری گاڑی سے حملہ،40 فوجی ہلاک

افغانستان کے  شہر قندھار  میں واقع ایک فوجی اڈے پر بم سے بھری گاڑی  کے ذریعے حملہ کیا گیا جس میں 40 فوجی  ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔

 افغان وزارت دفاع کے مطابق ، یہ حملہ خود کش بمبار کی طرف سے کیا گیا  تھا ۔



متعللقہ خبریں