جاپان:پارلیمان تحلیل،انتخابات 22 اکتوبر کو ہونگے

جاپان میں وزیراعظم شینزو آبے  نے پارلیمان تحلیل کر تے ہوئے عام انتخابات 22 اکتوبر کو منعقد کروانے کا اعلان کیا ہے

815694
جاپان:پارلیمان تحلیل،انتخابات 22 اکتوبر کو ہونگے

جاپان میں وزیراعظم شینزو آبے  نے پارلیمان تحلیل کر تے ہوئے عام انتخابات 22 اکتوبر کو منعقد کروانے کا اعلان کیا ہے ۔

خبر  کے مطابق، جاپانی وزیراعظم شینزو آبے  نے کچھ روز  پہلے قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان کیا تھا جس پر انہوں نے عملدر آمدکرتے ہوئے  پارلیمان  کے ایوان زیریں کو تحلیل کر دیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں