روہنگیا پناہ گزینوں کی 60 فیصد تعداد بچوں پر مشتمل ہے :یونیسیف
بچوں کے عالمی ادارہ یونسیف نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج کے حملوں سے بچ کر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں میں تقریبا 60 فیصد تعداد بچوں کی ہے
بچوں کے عالمی ادارہ یونسیف نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج کے حملوں سے بچ کر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں میں تقریبا 60 فیصد تعداد بچوں کی ہے۔
ادارے کے مطابق ، اب تک 1400 ایسے بچوں کو شمار کیا جاچکا ہے جو اپنے والدین کے بغیر میانمار کی سرحد عبور کرکے بنگلا دیش پہنچے ہیں جنہوں نے گھروالوں کو قتل ہوتے اور اپنے گھروں میں آگ لگائے جانے کے مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں ۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بنگلا دیش کے پناہ گزین کیمپوں کی صورتحال ابتر ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد ایسے مقامات پر پڑے ہوئے ہیں جہاں بچوں کی سلامتی اور دیکھ بھال کا مناسب انتظام نہیں ہے۔
متعللقہ خبریں
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ