چین: عمارت میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک12 زخمی

مشرقی چینی صوبے جی جیانگ  میں  واقع ایک  عمارت میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے

813562
چین: عمارت میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک12 زخمی

مشرقی چینی صوبے جی جیانگ  میں  واقع ایک  عمارت میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔

 شین ہوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، عمارت میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی ہے  اور زخمیوں کو  اسپتال  منتقل کر دیا گیا ہے  جن میں سے دو کی حالت نازک ہے ۔

واقعے کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہے۔


ٹیگز: #چین , #آگ

متعللقہ خبریں