میانمار شدید بارشوں اور سیلاب سے تین افراد ہلاک
ملک میں سیلاب کی آفت کے باعث ایک لاکھ چالیس ہزار افراد کو بلند مقامات کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے
میانمار مون سون بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔
حکام نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں سیلاب کی آفت کے باعث ایک لاکھ چالیس ہزار افراد کو بلند مقامات کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت نیپی ڈو سمیت متعدد شہر زیر آب آ گئے ہیں۔ جبکہ 25 ہزار طالب علموں کے زیر تعلیم ہونے والے 200 اسکولوں کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات و پانی نے متنبہ کیا ہے کہ شدید بارشوں کا سلسلہ آئندہ کے ایام میں بھی جاری رہے گا۔
متعللقہ خبریں
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ