افغانستان، طالبان کے ساتھ جھڑپ میں 43 افراد ہلاک
طالبان کے سر بگال علاقے میں ایک پولیس تھانے پر چاروں اطراف سے حملے کے بعد جھڑپ چھڑی
![افغانستان، طالبان کے ساتھ جھڑپ میں 43 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/a39e/b179/f944/58833bf63116e.jpg?time=1718575082)
اطلاع کے مطابق جنوبی افغانستان کے صوبے قندھار کی تحصیل میاند میں طالبان عسکریت پسندوں کے ایک تھانے پر حملے کے بعد تصادم میں 16 پولیس اہلکار وں سمیت 43 افراد ہلاک ہو گئے۔
قندھار محکمہ پولیس کے ترجمان ضیا ء دُرانی نے انادولو ایجنسی کو بتایا ہے کہ طالبان کے سر بگال علاقے میں ایک پولیس تھانے پر چاروں اطراف سے حملے کے بعد جھڑپ چھڑی۔
انہوں نے بتایا کہ جھڑپ میں 27 طالبان اور 16 پولیس اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ بیٹھے ہیں۔
طالبان نے اس حملے کے بارے میں تا حال کوئی اعلان جاری نہیں کیا۔
متعللقہ خبریں
![لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/9b30/292d/1315/66694a5900688.jpg?time=1718575083)
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
![روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/8989/5073/8f50/6563293283081.jpg?time=1718575083)
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ