نیو دہلی، ٹیکسٹائل کے ایک کارخانے میں آگ لگنے سے 13 افراد افراد ہلاک نو زخمی

بھارت کے دارالحکومت نیو دہلی کے قریب ٹیکسٹائل کے ایک کارخانے میں آگ لگنے سے 13 افراد افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

608529
نیو دہلی، ٹیکسٹائل کے ایک کارخانے میں آگ لگنے سے 13 افراد افراد ہلاک نو زخمی

بھارت کے دارالحکومت نیو دہلی کے قریب ٹیکسٹائل کے ایک کارخانے میں آگ لگنے سے 13 افراد افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 انڈسٹریل شہر صاحب آباد  میں ٹیکسٹائل کے ایک کارخانے میں آج صبح سویرے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں  نو افراد زخمی بھی ہو گئے جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔  فائر بریگیڈ  کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر  قابو میں کامیاب ہو سکی ۔آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں