میانمار کے حالات باعث تشویش ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے میانمارمیں سرکاری فوج اور نسلی ملیشیا  گروہوں  کے درمیان  کشیدگی کے پُرامن  تصفیئے  کے لیے مذاکرات کرنے کی تجویز پیش کی ہے

587940
میانمار کے حالات  باعث تشویش ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ   نے  میانمار  میں سرکاری فوج اور نسلی ملیشیا  گروہوں  کے درمیان  کشیدگی کے پُر امن  تصفیئے  کے   لیے مذاکرات      کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

 اقوام متحدہ  کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر برائے میانمار وجے نامبیار   نے کہا ہے کہ   شمالی  اور مشرقی میانمار  میں  رونما  جھڑپیں  تشویش ناک ہیں۔

 نامبیار نے کہا کہ  ان جھڑپوں کی وجہ سے علاقائی امن کو بھی خطرہ لاحق ہے جن کے خاتمے کےلیے طرفین کو مذاکرات کی میز پر لانا  ضروری  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں