افغانستان، طالبان کا حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

حملہ آوروں نے حامد کرزئی بین الاقوامی ائیر پورٹ کے قریب واقع ہوٹل کے داخلی حصے میں بم سے مسلح گاڑی کو  اڑانے کے بعد عمارت پر حملہ کر دیا

542248
افغانستان، طالبان کا حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک


افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زیادہ تر غیر ملکیوں کے قیام کے ہوٹل پر طالبان کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔

حملہ آوروں نے حامد کرزئی بین الاقوامی ائیر پورٹ کے قریب واقع ہوٹل کے داخلی حصے میں بم سے مسلح گاڑی کو  اڑانے کے بعد عمارت پر حملہ کر دیا۔

سکیورٹی فورسز نے 7 گھنٹے کے آپریشن میں 3 دہشتگردوں کو  ہلاک کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں