بھارتی فضائیہ کا طیارہ لاپتہ،29 افراد سوار ہیں

بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی فضائیہ کا طیارہ چنئی سے پورٹ بلیئر کیلئے روانہ ہوا تھا جس میں 29 افراد سوار ہیں تاہم یہ طیارہ راستے میں ہی لاپتہ ہو گیا ہے جس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے

534966
بھارتی فضائیہ کا طیارہ لاپتہ،29 افراد سوار ہیں

بھارتی فضائیہ کا طیارہ 29 مسافروں سمیت لاپتہ ہو گیا ہے۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی فضائیہ کا طیارہ چنئی سے پورٹ بلیئر کیلئے روانہ ہوا تھا جس میں 29 افراد سوار ہیں تاہم یہ طیارہ راستے میں ہی لاپتہ ہو گیا ہے جس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

خبر  کی رو سے تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ طیارہ کس مقام پر لاپتہ ہوا۔



متعللقہ خبریں