تائیوان کی پہلی خاتون صدر نے حلف اٹھا لیا
تائیوان میں ماہ جنوری میں 60 فیصد ووٹ حاسل کرنے والی ڈیموکریٹک پیش رفت پارٹی کی رہنما وین نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے
494154
تائیوان میں پہلی خاتون صدر نے حلف اٹھا لیا ہے۔
ماہ ِ جنوری میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی حزب ِ اختلاف کی ڈیموکریٹک پیش رفت پارٹی کی خاتون رہنما سائی انِگ وین نے حلف اٹھاتے ہوئے اپنے عہدے کو سنبھال لیا ہے۔
اس تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
یاد رہے کہ وین نے صدارتی انتخابات میں 60 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔
متعللقہ خبریں
لیبیا نے 163 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
لیبیا میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے دو بھارتی شہری یوکرین میں ہلاک
روس سے ہندوستانی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے اور مسلح شہریوں کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ