جنوبی فلپائن :چھ شدت کا زلزلہ ،تین افراد زخمی

جنوبی فلپائن میں 6 شدت کے آنے والے زلزلے سے 3 افراد معمولی زخمی ہو گئے

470785
جنوبی فلپائن :چھ شدت کا زلزلہ ،تین افراد زخمی

جنوبی فلپائن میں 6 شدت کے آنے والے زلزلے سے 3 افراد معمولی زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہےکہ یہ زلزلہ زام بُوانگا صوبے میں 12 کلومیٹر زیر زمین گہرائی میں آیا جس کی وجہس ے علاقے کے بعض مکانوں کو نقصان پہنچا۔



متعللقہ خبریں