افغانستان: طالبان اور حفاظتی دستوں میں جھڑپ،7 شرپسند ہلاک

شمالی افغان شہر فریاب کے قصبے دولت آباد میں طالبان اور حفاظتی دستوں کے درمیان جھڑپ میں 7 طالبان ہلاک ہو گئے

463287
افغانستان: طالبان اور حفاظتی دستوں میں جھڑپ،7  شرپسند ہلاک

شمالی افغان شہر فریاب کے قصبے دولت آباد میں طالبان اور حفاظتی دستوں کے درمیان جھڑپ میں 7 طالبان ہلاک ہو گئے۔

فریاب شہر کے پولیس کمشنر سید آقا آندرابی نے بتایا ہے کہ اس کاروائی میں طالبان کے 11 ساتھی بھی گرفتار کئےگئے ہیں جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔

دریں اثنا ، اسی شہر کے ایک دیگر قصبے میں موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے سے ایک شہری ہلاک ہو گیا ۔



متعللقہ خبریں