چین دفاعی بجٹ میں اضافہ کر رہا ہے

دفترِ خارجہ کے ترجمان ہانگ لے کا کہنا ہے کہ ملک کی فوجی پیش رفت محض دفاعی اور عالمی امن کے قیام میں معاونت کا ہدف رکھتی ہے

444351
چین دفاعی بجٹ  میں اضافہ کر رہا ہے

چین امسال اپنے دفاعی بجٹ میں کم ازکم 7 فیصد اضافہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

اس رقم کا تعین دارالحکومت بیجنگ میں کل شروع ہونے والی 12 ویں قومی عوامی کانگریس اجلاس کے دوران کیا جائیگا۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان ہانگ لے کا کہنا ہے کہ ملک کی فوجی پیش رفت محض دفاعی اور عالمی امن کے قیام میں معاونت کا ہدف رکھتی ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ دوسروں ملکوں کو ہدف بنانا ہمارا شیوہ نہیں ہے۔



متعللقہ خبریں