نیپال میں21 مسافروں کیساتھ مسافر بردار طیارہ لاپتہ

کھٹمنڈو سے 225 کلومیٹر مغرب میں واقع شہر پخارا سے ہمالیہ جانےوالے طیارے سے پرواز سے 8 منٹ بعد رابطہ منقطع ہو گیا

438340
نیپال میں21 مسافروں کیساتھ مسافر بردار طیارہ  لاپتہ

نیپال میں ایک مسافر بردار طیارہ 21 مسافروں کیساتھ لاپتہ ہو گیا ہے۔

دارالحکومت کھٹمنڈو سے 225 کلومیٹر مغرب میں واقع شہر پخارا سے ہمالیہ جانےوالے طیارے سے پرواز سے 8 منٹ بعد رابطہ منقطع ہو گیا اور طیارہ راڈر کی زد سے نکل گیا ۔ طیارے میں 18 مسافر اور عملے کے تین افرادموجود تھے۔ طیارے کی تلاش کی سرگرمیاں جاری ہیں ۔



متعللقہ خبریں