تائیوان میں زلزلہ،پانچ افراد ہلاک

تائیوان کے شہرتائی نانمیں ٫4 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں5 افراد ہلاک ہو گئے

428049
تائیوان میں زلزلہ،پانچ افراد ہلاک

تائیوان کے شہرتائی نانمیں ٫4 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں5 افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ زلزلہ صبح کے وقت آیاجس کی شدت سے بعض عمارتیں منہدم ہو گئیں ۔

گرنے والی عمارتوں کے ملبے سےتقریباً 300 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

بتایا گیاہے کہ ہلاک ہونے والوں میں5 افراد شامل ہیں جن میں سےدو افرادحرکت قلب بند ہو جانے کے باعث ہلاک ہو ئے۔

فوجی دستے ملبے سےدبے افرادکی تلاش کاکام جاریرکھے ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں