جنوبی کوریا: مرس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اکتیس تک جا پہنچی

جنوبی کوریا میں مرس وائرس میں مبتلا دو مزید افراد ہلاک ہو گئے جس کے نتیجے میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 31 تک جا پہنچی ہے

320374
جنوبی کوریا: مرس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اکتیس تک جا پہنچی

جنوبی کوریا میں مرس وائرس میں مبتلا دو مزید افراد ہلاک ہو گئے جس کے نتیجے میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 31 تک جا پہنچی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق ، اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 181 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مرض کے سد باب کےلیے تقریبا تین ہزار افراد کو زیر مشاہدہ رکھا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی اکثریت عمر رسیدہ افراد پر مشتمل ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں